ذریعہ آج حیدرآباد میں اور اطراف وہ اکناف کے علاقوں میں زوردار بارش ہوی پرانے شہر اور نیے شہر کے سبھی علاقوں میں بارش کے ہوتے روڈ جام اور ٹریفک کا منظر دیکھنے م میں
آیا .
عوام برجوں اور شلٹرس کا سہارا لیتے ہوے نظر آئ ، اور فضاء میں ٹھنڈی چھاگی تھی.
اگلے ۳ دن تک بارش کے امکانات ہیں عوام کو محفوض رہنے کی ضرورت ہیے.